19 نومبر 2011 - 20:30

پاکستان کے قبائلی علاقہ خیبر ایجنسی کے علاقے باڑہ بازار سے 6شدت پسندوں کی لاشیں ملی ہیں جن کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کردیا ہے۔

ابنا: پاکستان ےک قبائلی علاقہ خیبر ایجنسی کے علاقے باڑہ بازار سے 6شدت پسندوں کی لاشیں ملی ہیں جن کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کردیا ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق باڑہ بازار قمبر آباد چوک میں 6 شدت پسندوں کی لاشیں ملی ہیں۔ان شدت پسندوں کو رات کے وقت نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر قتل کردیا تھا، بعد میں ملزمان لاشوں کو قمبر آباد چوک میں پھینک کر فرار ہوگئے۔
...........

/169